Posts

Showing posts from January, 2021

Nts result ajk 2021

Image
  Click here for see result

سب تکنیکی خرابی سمجھتے رہے مگر پورے کے پورے پاکستان میں بجلی کے اچانک بند ہونے کی تہلکہ خیز وجہ سامنے آگئی۔

Image
  اسلام آباد (نیوز  ) بجلی کے ملک گیر بریک ڈاؤن کی نئ وجوہات جاننے کے لیے کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزارت توانائی کو پیش کر دی، ابتدائی رپورٹ میں اہم ترین انکشافات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو افیسر او گڈو پاور حماد عامر ہاشمی نے انکوائری کمیٹی بنائی جس نے مختلف لوگوں کے انٹرویو کیے ۔ اس دوران پرانے گڈو پاور پلانٹ کی پوری شفٹ غفلت کی مرتکب پائی گئی۔ بریک ڈاؤن گڈو پاور پلانٹ کے اولڈ یونٹ میں عملے کی طرف سے غلط آپریشن کے باعث ہوا۔600 میگا واٹ کے گدو پاور پلانٹ کے اولڈ یونٹ سے بلوچستان کو بجلی سپلائی کی جاتی تھى۔غلط سوئچنگ سے ٹرانسمیشن لائن میں خرابی پیدا ہوئی اور این ڈی ٹی سی کا ٹرانسمیشن سسٹم ٹرپ کر گیا تھا۔سینٹر پاور جنریشن کمپنی گڈو پاور پلانٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حماد عامر ہاشمی سے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکوائری کمیٹی ٢ روز میں اپنی رپورٹ مکمل کرے گی۔ واضح رہے کہ بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوینسی اچانک 50سے 0 پر آنے کی وجہ سے ملک بھر میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہوا۔ پاورڈویژن کے مطابق فریکونسی گرنے کی وجہ جاننے کی کوشش کی گئی۔ بلیک آؤٹ کے بعد تربیلا ک

COVID-19 AND PAKISTAN

  COVID-19 affects different people in different ways. Most infected people will develop mild to moderate illness and recover without hospitalization. Most common symptoms: 1.fever 2.dry cough 3.tiredness 4.Less common symptoms: 5.aches and pains 6.sore throat 7.diarrhoea 8.conjunctivitis 9.headache 10.loss of taste or smell 11.a rash on skin, or discolouration of fingers or toes   Do antibiotics work against COVID-19? The virus that causes COVID-19   in a family of viruses called Corona-viridae.Currently   Antibiotics do not work against this viruses. Some people in the world who become ill with COVID-19 can also develop a bacterial infection as a complication. In this case, antibiotics may be recommended by a health care provider in some ountries.. There is currently no licensed medican to cure COVID-19. If you have symptoms, call your health care provider or COVID-19 hotline for assistance What food should you avoid during COVID-19? 1• Whe

Important mcqs 2021

Image
T_FATA_AJK_Important_Mcqs 1)👈 ICT stands for? ( Islamabad Capital Territory ✅ ) 2)👈 Total area of ICT is ? ( 906 sq.km ✅ ) 3)👈 Ayoub National park is situated in ? ( Rawalpindi ✅ ) 4)👈 The largest mosque of Pakistan located in Islamabad is called ? ( Shah Faisal Mosque ✅ ) 5)👈 Famous Shakar Parrian Park is located in ? ( Islamabad ✅ ) 6)👈 The Naval Headquarters is located in ? ( Islamabad ✅ ) 7)👈 Pakistan Air Force Headquarters is located in ? ( Islamabad ✅ ) 8)👈 Pakistan ISI Headquarters is located in ? ( Islamabad ✅ ) 9) Pakistan Army Headquarters is located in ? ( Rawalpindi ✅ ) 10)👈 Quaid-e-Azam University is located in ? ( Islamabad ✅ ) 11)👈 The largest source of drinking water for Islamabad is ? ( Khanpur Dam ✅ ) 12)👈 Golra Sharif is famous for the shrine of ? ( Pir Mehar Ali Shah ✅ ) 13)👈 Golra Sharif is located in which city? ( Rawalpindi ✅ ) 14)👈 Daman-e-Koh is located in ? ( Islamabad ✅ ) 15)👈 Height of Islamabad from sea level is ? ( 1700 ft ✅ ) 16)👈 When Isla

بیگو، ٹک ٹاکTIKTOOK، لائیکی سمیت سوشل میڈیا کی دیگر ایپز پر پابندی عائد کرنے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

Image
  Gلاہور(نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں ویڈیو شیئرنگ ایپز بیگو، ٹک ٹاک اور، لائیکی سمیت سوشل میڈیا کی دیگر ایپس پر پابندی عائد کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ۔چوهدرى وقاص انور گجر ایڈوکیٹ نے سوشل میڈیا ایپلیکیشنز پر پابندی عائد کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔ جس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹیPTA  ، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسیFIA  ، بیگو،BIGO ٹک ٹاکTIKTOOK، لائیکی LIKEE کے مالکان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے مقف اختیار کیا کہ بیگو، BIGO ٹک ٹاک، لائیکی اور دیگر سوشل میڈیا ایپز نوجوانوں کے قیمتی وقت کے ضیاع کا باعث بن رہی ہیں، انہیں استعمال کرنے والے نوجوان اپنا وقت ضائع کررہے ہیں۔درخواست گزار نے یہ بھى موقف اپنایا کہ ان ایپز کے ذریعے بیہودگی، عریانیت اور غیر اخلاقی حرکات کو فروغ دیا جارہاہے، چونکہ پاکستان اسلامی ملک ہے اس لیے ریاست کی یہ زمہ داری ہے کہ اسلامی شعائر کو فروغ دیا جائے۔درخواست میں بتایاگیا کہ گزشتہ 2 برس کے دوران ٹک ٹاک tiktook ویڈیوز بناتے ہوئے کئی نوجوان مر بھى  چکے ہیں، یہ ایپز نوجوانوں کو خود غرضی کی طرف مائل کررہی ہیں اور ہم جنس پرستی

Online vehicle verification

Image
  Click here to see computerized verification By click blue line you can check your vehicle including car bus truck bike etc can be online checked .you can see that I.e your tax details original color of vehicle and price model etc

Sim verification online

Image
  . اپنى سم کارڑ کو چیک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔۔۔۔۔۔۔

.معلومات کچھ یوں بھى هے

 *💡مــــشـــہـــــور پـہــلــــــــــیـــــاں💡* *💡وہ کونسی چیز ہے جو ہمیں پڑھنے اور لکھنے میں مدد دیتی ہے لیکن نہ وہ پن ہے اور نہ کاغذ؟* *جـواب ہـے⟽⟽⟽ چشمہ* *💡 وہ کون سا ملک ہے جس کی کوئی آرمی نہیں؟* *جـواب ہـے⟽⟽⟽ کوسٹا رائس* *💡وہ کونسی جگہ ہے جہاں سال میں گیارہ مہینے ہوتے ہیں اور ابھی وہاں 2011 چل رہا ہے؟* *جـواب ہـے⟽⟽⟽ افریقہ کا شہر ایتھوپیا* *💡وہ کونسی چیز ہے جسے ہم کھانے کے لیے لاتے ہیں مگر کھاتے نہیں؟* *جـواب ہـے⟽⟽⟽ برتن* *💡ایک چیز چلتے چلتے تھک جاتی ہے لیکن اگر اسکی گردن کاٹ دو تو وہ دوبارہ چلنے لگتی ہے؟* *جـواب ہـے⟽⟽⟽ پینسل* *💡میں سب کے اندر ہوتا ہوں تھوڑا یا زیادہ لیکن کوئی مجھے پسند نہیں کرتا؟* *جـواب ہـے⟽⟽⟽ ڈر* *💡وہ کونسا ایسا جاندار ہے جس نے آج تک کبھی اپنی ماں کو نہیں دیکھا؟* *جـواب ہـے⟽⟽⟽ بچھو* *💡وہ کونسا پرندہ ہے جو اپنے کانوں سے دیکھتا ہے؟* *جـواب ہـے⟽⟽⟽ چمگادڑ* *💡وہ کونسا سال ہے جسے الٹا لکھو یا سیدھا کوئی فرق نہیں پڑتا؟* *جـواب ہـے⟽⟽⟽ انیس سو اکانوے 1991* *💡وہ کونسی فیکٹری ہے جس میں 32 مزدور اور ایک عورت کام کرتی ہے؟* *جـواب ہـے⟽⟽⟽ منہ کیونکہ اس میں بتیس دا

حسینوں کو آتے هیں کیا کیا بهانے

Image
  : کوہاٹ (ویب نیوز) ایس ایچ او تھانہ صدر ۔حسن ابدال نیاز احمد کی بروقت کاروائی ، بین الاضلاعی کار چور گروہ کی ٢ خواتین گرفتار، مسروقہ کار مالیتی ٣٤ لاکھ روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال نیاز احمد کو نیو سٹی فیز ٢علاقہ تھانہ صدر حسن ابدال کے ایریا سے کار ٹیوٹا کرولا GLI نمبر BRV/287ماڈل ٢٠٢٠چوری ہونے [1/24, 7:49  کی اطلاع موصول ہوئی۔ جس پر ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال نیاز احمد ۔اور محمود احمد خان اے ایس آئی نے بروقت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے برہان ۔انٹرچینج داخلہ ان پشاور ناکہ بندی کی جو اس دوران ناکہ بندی پوائنٹ پر دو خواتین کار چور ز کو گمشدہ کار سمیت گرفتار کر لیا۔خواتین کار چوروں کے نام ملائکہ عرف ملکہ دختر محمد ریاض خان اور مسماۃ ماوا بی بی زوجہ زاہد دختر محمد ریاض خان سکنه کھلہ بٹ تحصیل ٹوپی ضلع صوابی *خیبر پختونخواہ* معلوم ہوئے *۔ڈی پی او* اٹک *سید خالدہمدانی* نے اس کامیاب کاروائی پر ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال اور انکی ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ اٹک پولیس ایسے منظم کار چوروں گروہ کے خلاف اپنی کاروائیاں جاری رکھے گی۔

گاڑی کے شوقین افراد کے لیے بہت بڑا سرپرائز پاکستان میں ایک لاکھ 50 هزار کی گاڑی متعارف کروا دی گئی۔

Image
  : اسلام آباد( نیوز) چینی کمپنی Ali baba کی جانب سے فروخت کی جانے والی گاڑی اب پاکستانی بھی خرید سکتے ہیں، چین میں تیار کی جانے والی الیکٹرک کار کی قیمت صرف ڈیڑھ لاکھ روپے، بذریعہ آن لائن خریداری ممکن، ایک مرتبہ مکمل چارج کے بعد 100kmفاصلہ طے کر سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک چینی کمپنی کی جانب سے دنیا کی سستی ترین گاڑی فروخت کی جا رہی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اس گاڑی کی قیمت 1 ہزار امریکی ڈالرز سے بھی کم، یعنی تقریباً 150000 روپے پاکستانی ہے۔ 2 دروازوں والی یہ الیکٹرک کار چین کی مشہور کمپنی علی بابا کی جانب سے بذریعہ آن لائن  سىیل  کی جا رہی ہے۔یوں پاکستانیوں سمیت کسی بھی ملک کے شہری یہ گاڑی خرید سکتے ہیں۔اس گاڑی کو دنیا کی سستی ترین گاڑی قرار دیا جا رہا ہے۔تاہم قیمت کم ہونے کی وجہ سے گاڑی کا معیار اور خصوصیات بھی کچھ زیادہ متاثر کن نہیں ہیں۔گاڑی کی خصوصیات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دیگر گاڑیوں کے مقابلے میں اس گاڑی کا سائز قدرے چھوٹا ہے، جبکہ یہ مکمل طور پر الیکٹرک ہے۔ گاڑی کو مکمل چارج ہونے میں 10 گھنٹے کا وقت لگتا ہے، ایک مرتبہ مکمل چارج ہونے کے بعد یہ گاڑی 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر س

Math puzeel image question

Image
 

Who is the real owner of centuras mall islamabad

Image
General information Status. Complete Type. Hotel ,  mall ,  residential  and  corporate Location. Islamabad Current tenants Mövenpick Hotels & Resorts Construction started 2005 Completed 2015 Opening 17 February 2013 Cost PKR 15  Billion 3,296,921,149,500.00   Pakistani Rupee Height Architectural. 110 m (361 ft) Technical details Floor count.. 26 Design and construction Architect. Atkins Developer. Pak Gulf Construction ,  Al Mahad Group of Companies  ( Saudi Arabia ) and  Sardar Builders Other information Number of rooms. 500 Website The real owner of centuras Islamabad is sardar yasir ilyas khan who is belonged to Kashmir and his father sardar ilyas khan run a company in saudia Arabia named as Tamimi.  

1 bitcoin in pkr pakistan rupees

Image
  Q1 bit coin in pkr 5,174,970.26   Now a days a digital currency bit coincrosses all currencea of the world . In Pakistan it is still illegal.

Death during shooting titok video

Image
  ٹک ٹاک کى ویڈیو بناتے هوئے نوجوان کى جان چلى گئ

وکلاء نے ایس ایچ او کو مار دىا

Image
  لاہور( نىوز)سیشن کورٹ میں وکلا ء نے ایس ایچ او کو کورٹ میں  تھپڑ رسید کر دیئے، ایس ۔ایچ ۔او برکی سیشن کورٹ میں کیس کے سلسلے میں آیا ہوا تھا۔ایس ایچ او برکی میاں لیاقت کی اپنی سابقہ تعیناتی کے دوران قبضہ گروپ کی سفارش کرنے پر وکلا ء سے تلخ کلامی ہوئی تھی ۔پنجاب بار   کے عہدیدار سید فرہاد علی شاہ نے وکلا ء  کے ساتھ مل کر  ایس ایچ کو مار دىا۔چ

1000 pakistani rupees verificatio

Image
  No 1  is original because  Original note has 2 dot in left down In number 2 left top 1 is missing in 1000 In no 2 Pakistan flashing flag is missing In no 2 right top 100 is written instead of 1000

American president jo Biden oath cermony

Image
  US President-elect Joseph R Biden will take oath as the 46th president of the US  tonight. Vice President-elect Kamala Harris will also be sworn in at the West Front of the US capitol during the 59th Presidential Inauguration ceremony. The security in the capital has been beefed up following the January 6 Capitol riots. DUE TO COVID 19 CERMONY WILL BE TO SHORT

Pi benefits pi network

Image
  href="https://1.bp.blogspot.com/-6Ytg6ZhhL-A/YAa5F0tkQhI/AAAAAAAAAaE/e9DpK8iADlgMegg-kgDX0BB81KiCMckawCLcBGAsYHQ/s258/20210119_154758.jpg" imageanchor="1" style="margin-left: 1em; margin-right: 1em;"> روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے  نوٹ یہ کام بلکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا ہاں روزانہ صرف آدھے منٹ کے لیے ایپ کوکھول کر مائننگ کودوبارہ سٹارٹ کرنا ھو گا یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ھے جو موبائل فون سے مائن ھوتی ھے  نقصان ھونے کے امکانات بلکل نہیں  فائدہ ھونے کے امکانات بلکل ھیں  دوستوں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک ڈیجیٹل کرنسی لانچ ھونے جا رہی ھے جو بلکل بٹ کوائن کی طرح سٹارٹ لے رہی ھے 2009 میں btc یعنی بٹ کوائن نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت 0.003$ ڈالر اسے کے ایک کوائن کا ریٹ تھا  اور آج اس کے کوائن کاریٹ اٹھارہ ہزار تین سو ڈالر ھے پاکستان تقریبا 30 لاکھ کا ایک بٹ کوائن  پائی کوائن بھی مارچ 2019 سے

What is bitcoin and cryptocurrency

Image
    Bitcoin کیا ہے؟ ہاؤسنگ مارکیٹ کے حادثے کے بعد بٹ کوائن ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جو جنوری 2009 میں تشکیل دی گئی تھی۔ یہ پراسرار اور تخلص رکھنے والے ساتوشی ناکاوموٹو کے ذریعہ ایک وائٹ پیپر میں طے شدہ خیالات کی پیروی کرتا ہے۔ اس شخص یا افراد کی شناخت جس نے ٹیکنالوجی تخلیق کی وہ اب بھی ایک معمہ ہے۔ ویکیپیڈیا روایتی آن لائن ادائیگی کے طریقہ کار سے کم ٹرانزیکشن فیس کا وعدہ کرتا ہے اور یہ حکومت کی طرف سے جاری کرنسیوں کے برعکس ، وکندریقرت اختیار کے ذریعہ چلایا جاتا ہے۔  [19/01، 15:29] Bitcoin کو سمجھنا ویکیپیڈیا کمپیوٹروں ، یا نوڈس کا ایک مجموعہ ہے ، جو سب ویکیپیڈیا کا کوڈ چلاتے ہیں اور اس کا بلاکچین اسٹور کرتے ہیں۔ بلاکچین کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے کہ بلاکس کا مجموعہ ہے۔ ہر بلاک میں لین دین کا ایک مجموعہ ہے۔ کیونکہ یہ سبھی کمپیوٹر جن بلاکچین پر چل رہے ہیں ان میں بلاکس اور لین دین کی ایک ہی فہرست ہے اور شفافیت سے یہ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ نئے بلاکس کو نئے بٹ کوائن لین دین سے بھرا ہوا ہے ، لہذا کوئی بھی اس نظام کو دھوکہ نہیں دے سکتا۔ کوئی بھی ، چاہے وہ بٹ کوائن "نوڈ" چلائے یا نہ کرے ، یہ

Common sense question

Image
 جواب ہے  نواسی (89 بابا جی کئ عمر بھی 89 بچی بھی اسکی نواسی 89 اور مرغی کی قیمت بھی 89

Important abbreviation

Ajk= Azad Jammu and Kashmir Crpc= criminal law procedure court Lat stand for law assessment test Gat stand for graduate assessment test  Pld Pakistan law digest Nts national testing services Police protection of law in case of emergency  Psl Pakistan super league USA unites states of America UK united kingdom Ksa kingdom of Saudi Arabia 

بلڈ پریشر کو کم کرنے والی غذائیں

Image
  [19/01, 09:01]: اسلام آباد. بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے جو آہستہ آہستہ جسم کو مختلف امراض کا شکار کرکے موت کی جانب لے جاتا ہے خاص طور پر اس کے شکار افراد میں شدید غصہ دماغ کو جانے والی رگ کے پھٹنے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے جس سے کینسر جیسا مرض لاحق ہوسکتا ہے۔ اس مرض کے شکار افراد کے لیے غذا  خاص ہوتی ہے خاص طور پر نمک سے گریز کیا جاتا ہے تاہم ایسی خوراک کی کمی نہیں جو منہ کا مزہ بھی برقرار رکھتی ہیں اور بلڈپریشر کو بھی قدرتی [19/01, 09:03] طور پر متوازن سطح پر رکھتی ہیں۔ ایک سروے کے مطابق تقریبا باون فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے اور بیالیس فیصد لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ وہ ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ ایسے ہی چند فوڈز کے بارے میں جاننا آپ کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ جو کا دلیہ جو کا دلیہ میگنیشیم سے بھرپور ہوتا ہے اور ایک طبی تحقیق کے مطابق جو کے دلیہ کا استعمال فشار خون کے شکار افراد کے بلڈ پریشر کو نمایاں حد تک کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس دلیے میں پائی جانے والی فائبر دل کی صحت کے لیے اہم قرار ادا کرتی ہے۔ اسے مختلف پھلوں کے ساتھ استعمال ک

YouTube subscribers free

Image
Clik this text to get direct reach on subscribers  

انور مسعود نظم بنین بنیان

Image
  بنَین لین  جاندے ہو بنَین لے کے آندے ہو پاندے ہو تے پیندی نئیں، پے جائے تے لہندی نئیں لہہ جائے تے دوجی واری پان جوگی رہندی نئیں بنَین میں دیاں‌گا پاؤ گے تے پے جائے، لاہو گے تے لہہ جائے لہہ جائے تے دوجی واری پان جوگی رہ جائے بنَین میری ودھیا، بنَین میری ٹاپ دی وڈیاں نوں پوری آوے، نِکیاں دے ناپ دی چیز ہووے اصلی تے مونہوں پئی بولدی دھُپ نالوں گوری لگے رسی اُتے ڈولدی جِنّے ورہے چاہو تُسی ایس نوں ہنڈا لئو فیر بھانویں بچیاں دا جانگیا بنا لئو ​

Clour image test

Image
  درست جواب 2 اور 7 ہے۔

Government jobs latest jobs 2021

Image
  آپلائ کرنے کے اشتہار پر دی گئی ویب سائٹ www.pndajk.gov.pk پر جا کر آن لائن آپلائ کریں

قرآن مجید کے رکوع

Image
  اپنا جواب نیچے کمنٹ کریں۔

Instagram followers free

Image
 Drop your I'd link here to get followers If you subscribe this blogg I will like your popular post .

YouTube subscribers free

Image
  Drop your channel link below in this post

Tiktok followers

Image
  Comments tiktok I'd here

لو جی قیامت کی نشانیاں پوری ہو رہی ہیں

Image
  [18/01, 19:44] : انفارمیشن نیوز۔بالی ووڈ اداکارہ نے شادی کے بغیر ہی بچے کو جنم دینے کا اعلان کرکے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پوجا بینر جی جلد ہی ماں بننے والی ہیں اور اکتوبر میں ہی ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔یاد رہے کہ کچھ وقت پہلے اداکارہ نے فوٹو شوٹ کرایا تھا اور بتایا تھا کہ ان کی شادی APRIL میں ہی ہونے والی تھی [18/01, 19:45] : لیکن کورونا وبا کی وجہ سے شادی نہیں ہو پائی جبکہ اب بوائے فرینڈ کنال ورما اور پوجا نے پہلے اپنے بچے کو جنم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پوجا بینر جی جب ماں بننے والی ہیں تب انہیں بار بار زندگی میں ماں باپ کی نہ صرف یاد آرہی ہے بلکہ وہ والدین کی اہمیت کو سمجھ رہی ہیں۔اپنے والدین کے ساتھ گزارے ہوئے کچھ لمحات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ پوجا بینر جی نے لکھا کہ ’’ مجھے نہیں معلوم کہ مستقبل میں اپنے والدین کے ساتھ پھر سے گھومنے جا پاؤں گی یا نہیں کیونکہ حالات اب بدل گئے ہیں۔ حالانکہ اداکارہ نے کہا کہ ان کی پرانے سفر کے دن ہمیشہ یادوں میں بسے رہیں گے۔‘‘خیال رہے کہ کچھ روز قبل پوجا کی گود بھرائی ہوئی تھی جس میں ان ک

کشمیر کے زرائع آمدن

Image
 

Result of 750 prize bond

Image
  LAHORE: The 85th draw for the prize bond, worth Rs750, was held in Hyderabad today, January 15, 2021. The first lucky winner will get a prize of Rs1.5 million while three prizes of Rs500,000 each will be awarded to the second position holders. Similarly, the third prize of Rs9,300 will be awarded to each of the 1,696 winners. The verified results of the 85th draw are here: DRAW OF Rs.750/- PRIZE BOND HELD ON HYDERABAD Draw No.: 85TH Series : COMMON DRAW Date : 15/01/2021 -------------------------------------------------------------- First Prize of Rs.1,500,000/- 217739 -------------------------------------------------------------- Second Prize of Rs.500,000/- Each 3 Prizes 194668 871860 953604 -------------------------------------------------------------- Third Prize of 1696 Prizes of Rs.9,300/- Each 001266 027354 055711 076908 102252 128311 160664 183048 207721 234633 263224 001549 027503 056073 078123 102320 128828 160808 184708 207970 234699

Popular post

نظر ٹیسٹ

General knowledge nts questions