.معلومات کچھ یوں بھى هے

 *💡مــــشـــہـــــور پـہــلــــــــــیـــــاں💡*



*💡وہ کونسی چیز ہے جو ہمیں پڑھنے اور لکھنے میں مدد دیتی ہے لیکن نہ وہ پن ہے اور نہ کاغذ؟*


*جـواب ہـے⟽⟽⟽ چشمہ*



*💡 وہ کون سا ملک ہے جس کی کوئی آرمی نہیں؟*


*جـواب ہـے⟽⟽⟽ کوسٹا رائس*



*💡وہ کونسی جگہ ہے جہاں سال میں گیارہ مہینے ہوتے ہیں اور ابھی وہاں 2011 چل رہا ہے؟*


*جـواب ہـے⟽⟽⟽ افریقہ کا شہر ایتھوپیا*



*💡وہ کونسی چیز ہے جسے ہم کھانے کے لیے لاتے ہیں مگر کھاتے نہیں؟*


*جـواب ہـے⟽⟽⟽ برتن*



*💡ایک چیز چلتے چلتے تھک جاتی ہے لیکن اگر اسکی گردن کاٹ دو تو وہ دوبارہ چلنے لگتی ہے؟*


*جـواب ہـے⟽⟽⟽ پینسل*



*💡میں سب کے اندر ہوتا ہوں تھوڑا یا زیادہ لیکن کوئی مجھے پسند نہیں کرتا؟*


*جـواب ہـے⟽⟽⟽ ڈر*



*💡وہ کونسا ایسا جاندار ہے جس نے آج تک کبھی اپنی ماں کو نہیں دیکھا؟*


*جـواب ہـے⟽⟽⟽ بچھو*



*💡وہ کونسا پرندہ ہے جو اپنے کانوں سے دیکھتا ہے؟*

*جـواب ہـے⟽⟽⟽ چمگادڑ*



*💡وہ کونسا سال ہے جسے الٹا لکھو یا سیدھا کوئی فرق نہیں پڑتا؟*


*جـواب ہـے⟽⟽⟽ انیس سو اکانوے 1991*



*💡وہ کونسی فیکٹری ہے جس میں 32 مزدور اور ایک عورت کام کرتی ہے؟*


*جـواب ہـے⟽⟽⟽ منہ کیونکہ اس میں بتیس دانت ہوتے ہیں اور ایک زبان*



*💡وہ کونسی چیز ہے جسے ہم استعمال سے پہلے توڑتے ہیں؟*


*جـواب ہـے⟽⟽⟽ انڈا*

Comments

Popular post

نظر ٹیسٹ

General knowledge nts questions