لو جی قیامت کی نشانیاں پوری ہو رہی ہیں

 

[18/01, 19:44] : انفارمیشن نیوز۔بالی ووڈ اداکارہ نے شادی کے بغیر ہی بچے کو جنم دینے کا اعلان کرکے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پوجا بینر جی جلد ہی ماں بننے والی ہیں اور اکتوبر میں ہی ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔یاد رہے کہ کچھ وقت پہلے اداکارہ نے فوٹو شوٹ کرایا تھا اور بتایا تھا کہ ان کی شادی APRIL میں ہی ہونے والی تھی

[18/01, 19:45] : لیکن کورونا وبا کی وجہ سے شادی نہیں ہو پائی جبکہ اب بوائے فرینڈ کنال ورما اور پوجا نے پہلے اپنے بچے کو جنم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پوجا بینر جی جب ماں بننے والی ہیں تب انہیں بار بار زندگی میں ماں باپ کی نہ صرف یاد آرہی ہے بلکہ وہ والدین کی اہمیت کو سمجھ رہی ہیں۔اپنے والدین کے ساتھ گزارے ہوئے کچھ لمحات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ پوجا بینر جی نے لکھا کہ ’’ مجھے نہیں معلوم کہ مستقبل میں اپنے والدین کے ساتھ پھر سے گھومنے جا پاؤں گی یا نہیں کیونکہ حالات اب بدل گئے ہیں۔ حالانکہ اداکارہ نے کہا کہ ان کی پرانے سفر کے دن ہمیشہ یادوں میں بسے رہیں گے۔‘‘خیال رہے کہ کچھ روز قبل پوجا کی گود بھرائی ہوئی تھی جس میں ان کے بوائے فرینڈ کنال ورما، رشتے دار اور ان کے دوست بھی موجود تھے۔تجھ سنگھ لگائی سجنا میں ورندا کا کردار نبھا کر شہرت حاصل کرنے والی آئی ٹی وی اداکارہ پوجا بینر جی نے اپنی گود بھرائی کی تصویریں شیئر کی تھی۔ پوجا بینر جی کی یہ خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہیں۔پوجا نے اپنے پہلے بے بی شاور کی کئی تصویریں فیملی اور دوستوں کے ساتھ INSAGRAM اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے پوجا نے لکھا کہ ’’میں ان جذبات کو الفاظ میں نہیں بیان کر سکتی۔ میں اس پیار میں ڈوبی ہوں جو سبھی نے مجھے پہلے بچے کی گود بھرائی میں دیا ہے۔ کنال ورما کو پہلا سرپرائز دینے کیلئے بہت شکریہ۔‘‘پوجا بینر جی کی یہ خاص لمحات کی تصویریں انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

[18/01, 19:45]: واضح رہے کہ اداکارہ نے اس سے پہلے یہ کہا تھا کہ وہ کاغذاتی طور پر کنال سے شادی کر چکی ہیں۔لیکن رسمی طور پر ان کی شادی 15 APRIL کو ہونی تھی جو کہ کورونا وبا کی وجہ سے نہیں ہو پائی۔ پوجا اور کنال نے پہلے کہا تھا کہ شادی کیلئے جمع کئے ہوئے ان کے پیسے کورونا وائرس فنڈ میں عطیہ کر دیئے جائیں گے۔

Comments

Popular post

نظر ٹیسٹ

General knowledge nts questions