Popular post
نظر ٹیسٹ
href="https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEikfQZGwUiMu1GKhfOOb4MeAYmEqtepyIGH17CjG1BL2qKpcHRl3wereSECsAO9mWbx61mcjmCjxH0ycpMF4jFJLhfnyyEFH3ve4Xa-jS2YhG7_l-2FlnvU-tUycSPqsGjA4UFTpWdGr3A/s480/images+%25286%2529.jpeg" style="clear: left; float: left; margin-bottom: 1em; margin-right: 1em;"> اس تصویر میں چھپے ہندسے کمنٹ کریں
General knowledge nts questions
❤ جنرل نالج دلچسپ معلومات ❤ سوال1: ایسا کون سا جانور ہے جس کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں؟ جواب: ہاتھی اور چوہا سوال 2: وہ کون سا جانور ہے جو ناک اور منہ کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے؟ جواب: مینڈک سوال 3: وہ کون سا ملک ہے جہاں پیدا ہوتے ہی بچے کی عمر نو ماہ لکھ دی جاتی ہے؟ جواب: جاپان سوال 4: وہ کون سا پتھر ہے جو پانی میں نہیں ڈوبتا؟ جواب: جھاواں پتھر سوال 5: کس درخت کی جڑیں سب سے زیادہ گہری ہوتی ہیں؟ جواب: جنگی انجیر کی سوال 6: دنیا کا سب سے بڑا صنعتی شہر کون سا ہے؟ جواب: شنگھائی سوال7: دریاؤں کا مالک کس ملک کو کہا جاتا ہے؟ جواب: بنگلہ دیش سوال8: سب سے پہلے نوٹوں کا آغاز کس ملک سے ہوا؟ جواب: چین سوال9: دنیا میں سب سے بڑی سونے کی کانیں کہاں ہیں؟ جواب: جنوبی افریقہ کے شہر جوہنس برگ میں سوال10: دنیا کے کس ملک کے ہر مرد اور عورت پڑھے لکھے ہیں؟ جواب: ڈنمارک سوال11: بھیڑیا کس ملک کا قومی نشان یے؟ جواب: ترکی سوال12: دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والی کون سی چیز ہے؟ جواب: سگریٹ سوال 13: وہ کون سا جاندار ہے جس کے دو دماغ ہوتے ہیں؟ جواب: بندر سوال14: دنیا کی سب سے بڑی معیشت کونسی ہے؟ جواب: ام
Great
ReplyDelete