حسینوں کو آتے هیں کیا کیا بهانے
- Get link
- X
- Other Apps
: کوہاٹ (ویب نیوز) ایس ایچ او تھانہ صدر ۔حسن ابدال نیاز احمد کی بروقت کاروائی ، بین الاضلاعی کار چور گروہ کی ٢ خواتین گرفتار، مسروقہ کار مالیتی ٣٤ لاکھ روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال نیاز احمد کو نیو سٹی فیز ٢علاقہ تھانہ صدر حسن ابدال کے ایریا سے کار ٹیوٹا کرولا GLI نمبر BRV/287ماڈل ٢٠٢٠چوری ہونے
[1/24, 7:49 کی اطلاع موصول ہوئی۔ جس پر ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال نیاز احمد ۔اور محمود احمد خان اے ایس آئی نے بروقت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے برہان ۔انٹرچینج داخلہ ان پشاور ناکہ بندی کی جو اس دوران ناکہ بندی پوائنٹ پر دو خواتین کار چور ز کو گمشدہ کار سمیت گرفتار کر لیا۔خواتین کار چوروں کے نام ملائکہ عرف ملکہ دختر محمد ریاض خان اور مسماۃ ماوا بی بی زوجہ زاہد دختر محمد ریاض خان سکنه کھلہ بٹ تحصیل ٹوپی ضلع صوابی *خیبر پختونخواہ* معلوم ہوئے *۔ڈی پی او* اٹک *سید خالدہمدانی* نے اس کامیاب کاروائی پر ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال اور انکی ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ اٹک پولیس ایسے منظم کار چوروں گروہ کے خلاف اپنی کاروائیاں جاری رکھے گی۔
- Get link
- X
- Other Apps
Popular post
نظر ٹیسٹ
href="https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEikfQZGwUiMu1GKhfOOb4MeAYmEqtepyIGH17CjG1BL2qKpcHRl3wereSECsAO9mWbx61mcjmCjxH0ycpMF4jFJLhfnyyEFH3ve4Xa-jS2YhG7_l-2FlnvU-tUycSPqsGjA4UFTpWdGr3A/s480/images+%25286%2529.jpeg" style="clear: left; float: left; margin-bottom: 1em; margin-right: 1em;"> اس تصویر میں چھپے ہندسے کمنٹ کریں
General knowledge nts questions
❤ جنرل نالج دلچسپ معلومات ❤ سوال1: ایسا کون سا جانور ہے جس کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں؟ جواب: ہاتھی اور چوہا سوال 2: وہ کون سا جانور ہے جو ناک اور منہ کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے؟ جواب: مینڈک سوال 3: وہ کون سا ملک ہے جہاں پیدا ہوتے ہی بچے کی عمر نو ماہ لکھ دی جاتی ہے؟ جواب: جاپان سوال 4: وہ کون سا پتھر ہے جو پانی میں نہیں ڈوبتا؟ جواب: جھاواں پتھر سوال 5: کس درخت کی جڑیں سب سے زیادہ گہری ہوتی ہیں؟ جواب: جنگی انجیر کی سوال 6: دنیا کا سب سے بڑا صنعتی شہر کون سا ہے؟ جواب: شنگھائی سوال7: دریاؤں کا مالک کس ملک کو کہا جاتا ہے؟ جواب: بنگلہ دیش سوال8: سب سے پہلے نوٹوں کا آغاز کس ملک سے ہوا؟ جواب: چین سوال9: دنیا میں سب سے بڑی سونے کی کانیں کہاں ہیں؟ جواب: جنوبی افریقہ کے شہر جوہنس برگ میں سوال10: دنیا کے کس ملک کے ہر مرد اور عورت پڑھے لکھے ہیں؟ جواب: ڈنمارک سوال11: بھیڑیا کس ملک کا قومی نشان یے؟ جواب: ترکی سوال12: دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والی کون سی چیز ہے؟ جواب: سگریٹ سوال 13: وہ کون سا جاندار ہے جس کے دو دماغ ہوتے ہیں؟ جواب: بندر سوال14: دنیا کی سب سے بڑی معیشت کونسی ہے؟ جواب...
Comments
Post a Comment